خاندانی شجرہ

پانچ ماہ کی محنت کے بعد،  کمیٹی کے ارکان نے محمد دیوان صاحب  کے خاندان کا مختصر خاندانی شجرہ تیار کرنے کی کوشش كى جس ميں  معلوم ہوا کہ ان کے 13 بچے تھے، جن میں سے 5 بدقسمتی سے بچپن میں ہی وفات پا گئے۔

باقی 8 بچوں میں 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل تھیں۔ ان کے نسلوں کا مختصر خاندانی شجرہ یہاں فراہم کیا گیا ہے۔